سموئیل ۲ 22 : 1 (URV)
جب خُداوند نے داؔؤد کو اُسکے سب دشمنوں اور ساؔؤل کے ہاتھ سے رہائی دی تو اُس نے خُداوند کے حُضور اِس مضمون کا گیت سُنایا۔
سموئیل ۲ 22 : 2 (URV)
وہ کہنے لگا:۔
سموئیل ۲ 22 : 3 (URV)
میری چٹان اور میرا قلعہ اور میرا چھُڑانے والا ہے۔
سموئیل ۲ 22 : 4 (URV)
خُدا میری چٹان ہے۔ مَیں اُسی پر بھروسا رکھُونگا۔
سموئیل ۲ 22 : 5 (URV)
میری سِپر اور میری چٹان ہے ۔ میرا اُونچا برُج اور میری پناہ ہے ۔
سموئیل ۲ 22 : 6 (URV)
نجات دینے والے! توہی مجھے ظُلم سے بچاتا ہے ۔
سموئیل ۲ 22 : 7 (URV)
مَیں خُداوند کو جو سِتایش کے لائق ہے پُکارُونگا۔
سموئیل ۲ 22 : 8 (URV)
میں اپنے دُشمنوں سے بچایا جاؤُنگا۔
سموئیل ۲ 22 : 9 (URV)
کیونکہ مَوت کی مَوجوں نے مجھے گھیرا۔
سموئیل ۲ 22 : 10 (URV)
کے سَیلابوں نے مجھے ڈرایا۔
سموئیل ۲ 22 : 11 (URV)
پاتال کی رسّیاں میرے چَوگرِد تھیں ۔
سموئیل ۲ 22 : 12 (URV)
کے پھندے مجھ پر آپڑے تھے۔
سموئیل ۲ 22 : 13 (URV)
اپنی مُصِیبت میں مَیں نے خُداوند کو پُکارا۔
سموئیل ۲ 22 : 14 (URV)
اپنے خُدا کے حضور چلایا ۔
سموئیل ۲ 22 : 15 (URV)
نے اپنی ہیکل میں سے میری آواز سُنی
سموئیل ۲ 22 : 16 (URV)
میری فریاد اُسکے کان میں پُہنچی۔
سموئیل ۲ 22 : 17 (URV)
تب زمین ہل گئی اور کانب اُٹھی
سموئیل ۲ 22 : 18 (URV)
آسمان کی بنیادوں نے جُنبش کھائی
سموئیل ۲ 22 : 19 (URV)
ہل گئیں ۔ اِسلئےکہ وہ غضبناک ہُوا۔
سموئیل ۲ 22 : 20 (URV)
اُسکے نتھنوں سے دُھواں اُٹھا
سموئیل ۲ 22 : 21 (URV)
اُسکے مُنہ سے آگ نِکل کر بھسم کرنے لگی ۔
سموئیل ۲ 22 : 22 (URV)
اُس سے دہک اُٹھے ۔
سموئیل ۲ 22 : 23 (URV)
اُس نے آسمانوں کو بھی جُھکا دیا اور نیچے اُتر آیا
سموئیل ۲ 22 : 24 (URV)
اُسکے پاؤں تلے گہری تاریکی تھی
سموئیل ۲ 22 : 25 (URV)
وہ کروبی پر سوار ہر کر اُڑا
سموئیل ۲ 22 : 26 (URV)
ہو ا کے بازُوؤں پر دِکھائی دیا
سموئیل ۲ 22 : 27 (URV)
اور اُس نے اپنے چَوگرد تاریکی کو اور پانی کے اِجتماع
سموئیل ۲ 22 : 28 (URV)
آسمان کے دلدار بادلوں کو شامیانے بنایا۔
سموئیل ۲ 22 : 29 (URV)
اُس جھلک سے جو اُسکے آگے آگے تھی
سموئیل ۲ 22 : 30 (URV)
کے کوئلے سُلگ گئے۔
سموئیل ۲ 22 : 31 (URV)
آسمان سے گرجا
سموئیل ۲ 22 : 32 (URV)
حق تعالیٰ نے اپنی آواز سُنائی
سموئیل ۲ 22 : 33 (URV)
سموئیل ۲ 22 : 34 (URV)
اُس نے تیر چلا کر اُنکو پراگندہ کیا۔
سموئیل ۲ 22 : 35 (URV)
بجلی سے اُنکو شکست دی۔
سموئیل ۲ 22 : 36 (URV)
تب خُداوند کی ڈانٹ سے۔
سموئیل ۲ 22 : 37 (URV)
نتھونوں کے دم کے جھونکے سے
سموئیل ۲ 22 : 38 (URV)
کی تھا دِکھائی دینے لگی
سموئیل ۲ 22 : 39 (URV)
جہان کی بُنیادیں نمودار ہوُئیں ۔
سموئیل ۲ 22 : 40 (URV)
سموئیل ۲ 22 : 41 (URV)
اُس نے اُوپر سے ہاتھ بڑھا کر مجھے تھام لیا۔
سموئیل ۲ 22 : 42 (URV)
مجھے بہت پانی میں سے کھینچکر باہر نکالا۔
سموئیل ۲ 22 : 43 (URV)
نے میرے زور آوار دُشمن اور میرے دعاوت رکھنے والوں سے
سموئیل ۲ 22 : 44 (URV)
کیونکہ وہ میرے لئے نہایت زبردست تھے
سموئیل ۲ 22 : 45 (URV)
وہ میری مُصیبت کے دِن مجھ پر آپڑے
سموئیل ۲ 22 : 46 (URV)
خُداوند میرا سہارا تھا۔
سموئیل ۲ 22 : 47 (URV)
وہ مجھے کُشادہ جگہ میں نکال بھی لایا۔
سموئیل ۲ 22 : 48 (URV)
نے مجھے چھُڑایا ۔ اِسلئے کہ وہ مجھ سے خُوش تھا۔
سموئیل ۲ 22 : 49 (URV)
خُداوند نے میری راستی کے مُوافِق مجھے جزا دی
سموئیل ۲ 22 : 50 (URV)
میرے ہاتھوں کی پاکیزگی کے مُطابق مجھے بدلہ دیا۔
سموئیل ۲ 22 : 51 (URV)
کیونکہ مَیں خُداوند کی راہوں پر چلتارہا
سموئیل ۲ 22 : 52 (URV)
شرارت سے اپنے خُدا سے الگ نہ ہُؤا
سموئیل ۲ 22 : 53 (URV)
کیونکہ اُسکے سارے فیصلے میرے سامنے تھے
سموئیل ۲ 22 : 54 (URV)
مَیں اُسکے آئین سے برگشتہ نہ ہوا ۔
سموئیل ۲ 22 : 55 (URV)
میں اُسکے حُضُور کاملِ بھی رہا
سموئیل ۲ 22 : 56 (URV)
اپنی بدکاری سے باز رہا۔
سموئیل ۲ 22 : 57 (URV)
اِسی لئے خُداوند نے مجھے میری راستی کے مُوافِق
سموئیل ۲ 22 : 58 (URV)
میری اُس پاکیزگی کے مُطابق جو اُسکی نظر کے سامنے
سموئیل ۲ 22 : 59 (URV)
بدلہ دیا۔
سموئیل ۲ 22 : 60 (URV)
رحم دل کے ساتھ تُو رحیم ہوگا
سموئیل ۲ 22 : 61 (URV)
کامِل آدمی کے ساتھ کامِل ۔
سموئیل ۲ 22 : 62 (URV)
نیکو کار کے ساتھ نیک ہو گا
سموئیل ۲ 22 : 63 (URV)
کج رَو کے ساتھ ٹیڑھا۔
سموئیل ۲ 22 : 64 (URV)
مُصیبت زدہ لوگوں کو تُو بچائیگا۔۔
سموئیل ۲ 22 : 65 (URV)
تیری آنکھیں مغرورُوں پر لگی ہیں تاکہ تُو اُنہیں نیچا
سموئیل ۲ 22 : 66 (URV)
سموئیل ۲ 22 : 67 (URV)
کیونکہ اَے خُداوند ! توُ میرا چراغ ہے
سموئیل ۲ 22 : 68 (URV)
خُداوند میرے اندھیرے کو اُجالا کردیگا۔
سموئیل ۲ 22 : 69 (URV)
کیونکہ تیری بدَولت مَیں فوج پر دھاوا کرتا ہوں
سموئیل ۲ 22 : 70 (URV)
پانے خُدا کی بدَولت دیوار پھاند جاتا ہوں ۔
سموئیل ۲ 22 : 71 (URV)
لیکن خُدا کی راہ کامِل ہے۔
سموئیل ۲ 22 : 72 (URV)
کا کلام تایا ہُؤا ہے۔
سموئیل ۲ 22 : 73 (URV)
اُن سب کی سِپر ہے جو اُس پر بھروسا رکھتے ہیں ۔
سموئیل ۲ 22 : 74 (URV)
کیونکہ خُداوند کے سِوا اور کون خُدا ہے؟
سموئیل ۲ 22 : 75 (URV)
ہمارے خُدا کو چھوڑ کر اَور کَون چٹان ہے؟
سموئیل ۲ 22 : 76 (URV)
خُدا میرا مضبوُط قلعہ ہے۔
سموئیل ۲ 22 : 77 (URV)
اپنی راہ میں کامِل شخص کی راہنمائی کرتا ہے۔
سموئیل ۲ 22 : 78 (URV)
وہ اُسکے پاؤں ہرنیوں کے سے بنا دیتا ہے۔
سموئیل ۲ 22 : 79 (URV)
مجھے میری اُونچی جگہوں میں قائم کرتا ہے۔
سموئیل ۲ 22 : 80 (URV)
وہ میرے ہاتھوں کو جنگ کرنا سِکھاتا ہے
سموئیل ۲ 22 : 81 (URV)
تک کہ میرے بازوُں پیتل کی کمان کو جُھکا دیتے ہیں ۔
سموئیل ۲ 22 : 82 (URV)
تُو نے مجھ کو اپنی نجات کی سَپر بھی بخشی
سموئیل ۲ 22 : 83 (URV)
تیری نرمی نے مجھے بُزرُگ بنایا ہے ۔
سموئیل ۲ 22 : 84 (URV)
تُو نے میرے نیچے میرے قدم کُشادہ کر دِئے
سموئیل ۲ 22 : 85 (URV)
میرے پاؤں نہیں پھسلے۔
سموئیل ۲ 22 : 86 (URV)
مَیں نے اپنے دُشمنوں کا پیچھا کرکے اُنکو ہلاک کیا
سموئیل ۲ 22 : 87 (URV)
جب تک وہ فنا نہ ہوگئے میں واپس نہیں آیا۔
سموئیل ۲ 22 : 88 (URV)
میں نے اُنکو فنا کر دیا اور اَیسا چھید ڈالا ہے کہ وہ اُٹھ نہیں سکتے
سموئیل ۲ 22 : 89 (URV)
وہ تو میرے پاؤں کے نیچے گِرے پڑےہیں ۔
سموئیل ۲ 22 : 90 (URV)
کیونکہ تپو نے لڑائی کے لئے مجھے قُوت سے کمر بستہ کیا
سموئیل ۲ 22 : 91 (URV)
میرے مُخالفوں کو میرے سامنے زیر کیا۔
سموئیل ۲ 22 : 92 (URV)
تُو نے میرے دُشمنوں کی پُشت میری طرف پھیر دی
سموئیل ۲ 22 : 93 (URV)
مَیں اپنے عداوت رکھنے والوں کو کاٹ ڈالوُں ۔
سموئیل ۲ 22 : 94 (URV)
اُنہو ں نے اِنتظار کیا پر کوئی نہ تھا جو بچائے
سموئیل ۲ 22 : 95 (URV)
خُداوند کا بھی اِنتظار کیا پر اُس نے اپنکو جواب نہ دیا
سموئیل ۲ 22 : 96 (URV)
میں نے اُنکو کوُٹ کُوٹ کر زمین کی گرد کی مانند کر دیا ۔
سموئیل ۲ 22 : 97 (URV)
نے اُنو گلی کوُچوں کی کیچڑ کی طرح رَوند رَوند کر چاروں طرف پھَیلا دیا۔
سموئیل ۲ 22 : 98 (URV)
سموئیل ۲ 22 : 99 (URV)
تُو نے مجھے میری قوم کے جھگڑون سے بھی چُھڑایا۔
سموئیل ۲ 22 : 100 (URV)
نے مجھے قَوموں کا سردار ہونے کے لئے رکھ چھوڑا ہے۔
سموئیل ۲ 22 : 101 (URV)
قَوم سے میں واقف بھی نہیں وہ میری مُطیع ہوگی۔
سموئیل ۲ 22 : 102 (URV)
پردیسی میرے تابع ہوجائینگے۔
سموئیل ۲ 22 : 103 (URV)
میرا نام سُنتے ہی میری فرمانبرداری کرینگے۔
سموئیل ۲ 22 : 104 (URV)
پردیسی مرُجھاجائینگے
سموئیل ۲ 22 : 105 (URV)
اپنے قلعوں سے تھر تھراتے ہُوئے نکلینگے۔
سموئیل ۲ 22 : 106 (URV)
خُدواند زِندہ ہے ۔ میری چٹان مُبارک ہو!
سموئیل ۲ 22 : 107 (URV)
خُدا میری نجات کی چٹان مُمتاز ہو!
سموئیل ۲ 22 : 108 (URV)
وہی خُداجو میرا اِنتقام لیتا ہے
سموئیل ۲ 22 : 109 (URV)
اُمتوں کی میرے تابع کر دیتا ہے
سموئیل ۲ 22 : 110 (URV)
اور مجھے میرے دُشمنوں کے بیچ سے نکالتا ہے۔
سموئیل ۲ 22 : 111 (URV)
تُو مجھے میرے مُخالفوں پر سرفراز کرتا ہے۔
سموئیل ۲ 22 : 112 (URV)
مجھے تُند خُو آدمی سے رہائی دیتا ہے۔
سموئیل ۲ 22 : 113 (URV)
اِسلئے اَے خُداوند! میں قَوموں کے درمیان تیری شُکر گُذاری اور تیرے نام کی مدح سرائی کرُونگا۔
سموئیل ۲ 22 : 114 (URV)
وہ اپنے بادشاہ کو بڑی نجات عنایت کرتا ہے
سموئیل ۲ 22 : 115 (URV)
ممسُوح داؔؤد اور اُسکی نسل پر ہمیشہ شفقت کرتا ہے۔

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115

BG:

Opacity:

Color:


Size:


Font: